توشہ خانہ کیس ، عمران خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں وارنٹ گرفتاری پر سماعت ، فیصلہ محفوظ ۔
توشہ خانہ کیس ، عمران خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں وارنٹ گرفتاری پر سماعت ، فیصلہ محفوظ ۔
Urdu news, Imran Khan’s arrest warrant hearing in Islamabad High Court, decision reserved.
اسلام آباد 5 سی این نیوز ویب ۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کیلئے درخواست دائر کر ری۔ جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ۔
درخواست میں عمران خان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کی ان کا موکل 28 فروری کو توشہ خانہ کیس میں پیش نہیں ہو سکا۔ کیونکہ انہیں 3 عدالتوں میں مقدمات کیلئے پیش ہونے تھے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان بیک وقت 3 عدالتوں میں پیش ہو چکے ہیں ۔ ان کے لیے ممکن نہیں تھا۔ عمران خان زخمی ہونے کی وجہ سے کی طبعی مسائل بھی درپیش ہیں ۔ اور ان کو سیکورٹی کا بھی شدید خدشات ہیں ۔
جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وکیل سے کہا کہ عمران خان کب پیش ہونا چاہئتے ہیں جس پر وکیل نے مہلت دینے کی استدعا کہ وقفے کے بعد دوبارہ سماعت شروع کیا تو عمران خان کے وکیل نے کہا 4 ہفتے کی مہلت کی استدعا کی جس پر چیف جسٹس نے مسترد کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے ۔
Urdu news, Imran Khan’s arrest warrant hearing in Islamabad High Court, decision reserved.
عمران خان کے وکیل نے کہا 9 مارچ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونا ہے اس لیے ڈسٹرکٹ کورٹ میں پیش نہیں ہو سکتے۔ چیف جسٹس نے کہا ہم نے دوپہر کو کیس سینیں گے۔ آپ آرام سے وہاں ہو کر آئیں ۔