imran khan 1 e1678969581230 174

عمران خان نے اسلام ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں‌ درخواست دائر کر دیا
urdu news, Imran khan challange IHC decission
اسلام اباد ، 5 سی این نیوز ویب ، سابق وزیر اعظم عمران خان نے گززشتہ روز اسلام اباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ اف پاکستان میں چیلنچ کر کر دیا، اور موقف اختیار کیا کہ اسلام ہایئکورٹ نے ہمارے تحفظات دور کئے بغیر دوبارہ اسی جج جو کیس بھیچ دیا ، جس نے پہلے ہی اپنا ذہین ہمارے خلاف بنا لیا ہے.
urdu news, Imran khan challange IHC decission

50% LikesVS
50% Dislikes

عمران خان نے اسلام ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں‌ درخواست دائر کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں