WhatsApp Image 2024 01 20 at 8.00.01 PM 164

شگر میڈیکل آفیسر آر ایچ سی شگر ڈاکٹر عباس علی شاہ کی صدارت میں ایک اہم اجلاس ار ایچ سی ہسپتال شگر میں منعقد ہوئی
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر میڈیکل آفیسر آر ایچ سی شگر ڈاکٹر عباس علی شاہ کی صدارت میں ایک اہم اجلاس ار ایچ سی ہسپتال شگر میں منعقد ہوئی ۔ جس میں ڈاکٹر علی احمد جان ، پیرامیڈیکل سٹاف ، ویکسینز محمد علی اور تمام مرکنجہ یونین کے تمام LHW نے شرکت کی ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عباس علی شاہ نے یونین مرکنجہ کے ویکسینیشن 88٪ پر تشویش کا اظہار کیا اور ویکسینیشن کو سو فیصد کرنے کے لیے گھر گھر مہم کا اغاز کرنے کا فیصلہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ محکمہ کے تمام سٹاف خصوصا لیڈی ہیلتھ ورکروں کی ذمہ داری یے کہ وہ ویکسییشن کی عمل کو فوری مکمل کرے اور نتائج کو بہتر کریں۔
urdu news, important meeting was held at RHC Hospital Shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر میڈیکل آفیسر آر ایچ سی شگر ڈاکٹر عباس علی شاہ کی صدارت میں ایک اہم اجلاس ار ایچ سی ہسپتال شگر میں منعقد ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں