اسکردو پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شگر کے صدر وزیر محمد جعفر کی زیر صدارت ڈسٹرک شگر کے کابینہ کا ایک اہم اجلاس

urdu news, important meeting of the Cabinet of PPP shigar

اسکردو پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شگر کے صدر وزیر محمد جعفر کی زیر صدارت ڈسٹرک شگر کے کابینہ کا ایک اہم اجلاس
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسکردو پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شگر کے صدر وزیر محمد جعفر کی زیر صدارت ڈسٹرک شگر کے کابینہ کا ایک اہم اجلاس سکردو کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہو ا جس میں
صدر کے علاوہ جنرل سیکرٹری محمد عسکری
سئنیر نائب صدر سید حیدر شاہ موسوی
صدر یونین کونسل گلاب پور شریف رضوی نے شرکت کی اجلاس میں
اشگر کے تمام یونین کونسل سے یوتھ کی کثیر تعداد شریک تھے جس میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے نئی تنظم سازی کے حوالے سے اہم مشاورت کی گئی حالیہ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے بعد سابق نائب صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان و میڈیا کوآرڈینیٹر ضلع شگر زبیر ملک
جنرل سکریٹری اور سابق میڈیا کوآرڈینیٹر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان موسیٰ خان شگری سکڑیری اطلاعات کے امیدوار ھے اجلاس کے شرکا نے ان دونوں کے پچھلے کارکردگی پارٹی سے مخلصانہ اور سیاسی جد وجہد پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ھوئے اور ان دونوں کے بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا ساتھ ہی شرکا نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ڈسڑکٹ شگر کے پچھلی تنظیمی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اہم عہدہ جو کہ شگر کا حق ہے لہذا اس بار کارکردگی کی بنیاد پر شگر کو دیا جائے اس مشاورتی اجلاس میں امیدوار پیپلز پارٹی حلقہ تین سکردو وزیر وقار صاحب اور نائب صدر پی ایس ایف گلگت بلتستان ارسلان سرمیکی نے بھی شرکت کی اور ان دونوں اہم عہدوں کے لئے ان کے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا.

شگر میں‌البیان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پانچ روزہ بیسک ٹیچنگ میتھڑڈ کے حوالے سے جاری ورکشاپ کے اختتامی روز تقریب کا انعقاد۔کیا گیا، تعلیمی شعبے کےلیے خدمات قابل تعریف ہے ڈی سی شگر

شگر ، چھورکاہ میں ایران کے صدر ایت اللہ ابراہیم ریئسی اور رفقائے کار کی ألمناک شہادت پر ایک تعزیتی ریفرنس اور قران خوانی کا انعقاد کیا گیا

معلوماتی دورہ ، پروفیسر قیصر عباس

urdu news, important meeting of the Cabinet of PPP shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں