شگر برقچھن امام بارگاہ میں آتشزدگی سے امام بارگاہ شہید، مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھادی

شگر برقچھن امام بارگاہ میں آتشزدگی سے امام بارگاہ شہید، مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھادی۔
Urdu news, Imambargah was martyred by fire in Shagar Barkachhan Imambargah, local people put out the fire with their help.
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز ویب شگر
شگر امام بارگاہ برق چھن اما م شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی آگ کو عوام نے اپنے آپ کے تحت آگ بجھا دیا لیکن ریسکیو 1122 دیر سے پہنچنے پر مقامی افراد کا ریسکیو1122 کے خلاف سخت نعرہ بازی ، سکردو شگر روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے بند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امام بارگاہ حسینیہ برقچھن میں آگ لگنے امام بارگاہ جل کر خاکستر ہوگئے۔ آگ شام کے آخر پہر لگی۔ آگ لگنے کی وجہ سے ابھی تک سامنے نہیں ائی۔ خیال کیا جارہا ہے کہ بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی قریبی محلوں سے جوق در جوق عوام آگ بجھانے اگئے۔ اور آگ بجھانے کی کاروائی میں رضاکارانہ حصہ لیا۔ اور مسلسل جدو جہد ہے بعد 2 گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا۔ فوری اطلاع دینے کے باوجود ریسکیو 1122 بروقت نہ پہنچنے پر مقامی افراد مشتعل ہوگئے۔ اور ریسکیو 1122 کے خلاف سخت نعرہ بازی کی ۔ اور احتجاج کرتے ہوئے میں شاہراہ کو بند کردیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں