imran khan e1678200382601 165

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دوسری عدالت منتقلی کی درخواست مسترد
urdu news, IHC reject imran khan application
توشہ خانہ کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں دوبارہ شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دوسری عدالت منتقلی کی درخواست مسترد کر دی یعنی موجود جج ہمایوں دلاور ہی اِس کیس کو دوبارہ سنے گا اور فیصلہ دے گا جبکہ حق دفاع پر اگلے ہفتے سماعت ہوگی۔
urdu news, IHC reject imran khan application
عمران خان کو یہ عارضی ریلیف ملا ہے لیکن اب اُن کے پاس اِتنا وقت ضرور ہے کہ وہ آئندہ کا لائحہ عمل بنا سکے اور سپریم کورٹ سے رجوع کر کے بڑا ریلیف حاصل کر لیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دوسری عدالت منتقلی کی درخواست مسترد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں