کھرمنگ ، محکمہ برقیات کا ہلال آباد کے ساتھ نارواسلوک، ڈیجیٹل میٹر فیس کے نام پر پیسے لے رہے ہیں
کھرمنگ ، محکمہ برقیات کا ہلال آباد کے ساتھ نارواسلوک، ڈیجیٹل میٹر فیس کے نام پر پیسے لے رہے ہیں
5 سی این کھرمنگ
کھرمنگ ہلال آباد کے ساتھ ناروا ، ہلال آباد کے عمائدین اور سرکردگان نے محکمہ برقیات کی ڈیجیٹل میٹر کے نام پر لینے پیسے لینے لگ گئے ہیں، حال ہی میں محکمہ برقیات کھرمنگ نے مہدی آباد اور منٹھوکہ میں فری ڈیجٹیل میٹر انسٹال کر لیا گیا ہے جبکہ ہلال آباد کھرمنگ کے غریب عوام سے 4500 روپے ڈیجٹیل میٹر کے نام پر لے رہے ہیں. ہلال آباد کے سرکردہ غلام محمد نے 5 سی این سے بات چیت کرتے ہوئے کہا، محکمہ برقیات کھرمنگ عوام دشمن پالیسی کو ترک کر عوام دوست پالیسی اپنائے. اور اس مہنگائی کے دور میں عوام پر اضافی بوج نہ ڈالا جائے.
urdu news, hey are taking money in the name of digital meter fee
Load/Hide Comments