محکمہ صحت شگر نے برف باری سے قبل بالائی علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ کا شیڈول جاری کردیا۔

محکمہ صحت شگر نے برف باری سے قبل بالائی علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ کا شیڈول جاری کردیا۔
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر(پ ر) محکمہ صحت شگر نے برف باری سے قبل بالائی علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ کا شیڈول جاری کردیا۔ ایک ہفتے تک جاری رہنے والے فری میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹر مریضوں کا علاج کرینگےاور مفت ادویات بھی دئے جائیں گے ۔ شیڈول کے مطابق 16 نومبر سے 24 نومبر تک شگر کے بالائی علاقوں باشہ اور برالدو کے مختلف گاؤں میں مفت میڈیکل کیمپ منعقد ہونگے۔ جس میں ڈاکٹر عباس علی شاہ ، ڈاکٹر محمد کاظم ، ڈاکٹر نور علی مریضوں کا معائنہ کرینگے۔ میڈیکل کیمپ اردو ، بیسل ، تھورگو ، ڈوکو ، حو، سینو میں منعقد ہونگے۔
Urdu news, Health Department has released the schedule of free medical camp in upper areas before snowfall.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں