bajli e1696950871248 248

حکومت نے بجلی 3 روپے مہنگی کر دی۔نوٹیفکشن جاری
urdu news, Govt has increased the cost of electricity by Rs. 3. Notification issued
5 سی این نیوز ویب ۔
حکومت نے عوام کو مہنگائی کے ایک اور جھٹکا لگا لیا۔ بجلی 3 روپے 23 پیسے اضافہ کر دیا گیا اور اس اضافے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے ۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یہ اضافہ ملک میں تمام بجلی صارفین پر اطلاق ہو گا۔
نیپرا نے مزید کہا کہ یہ اضافہ وفاقی حکومت کی درخواست پر کیا گیا۔ اس کے علاؤہ کوئی چارہ نہیں تھا وفاقی حکومت نے ائی ایم ایف کے تمام شرایط پر عمل کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ملک میں‌مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

حکومت نے بجلی 3 روپے مہنگی کر دی۔نوٹیفکشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں