پاکستان میں سونے کی قمیت تارئخ کے بلند ترین سطح پر پہنج گے،
سونے نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، پاکستان میں قیمت 217000 روپے فی تولہ ہو گئی۔
Urdu news, Gold price in market
ملک میں سونا اور ڈالر کے قمیت بے قابو ہو چکے ہیں جو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 287.85 روپے کی اب تک کی کم ترین سطح پر آگیا۔
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ نئی کم ترین سطح پر گرنے کے بعد، پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور فی تولہ 215,00 روپے سے تجاوز کر گئی۔
Urdu news, Gold price in market
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن (APSGJA) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے (24 قیراط) کی قیمت فی تولہ 2,500 روپے اور 2,142 روپے فی 10 گرام بڑھ کر 217,000 اور 186,042 روپے ہوگئی۔
یہ اضافہ روپے کی قدر میں ہونے والے اتار چڑھاو کی وجہ سے سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے . – جو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 287.85 روپے کی اب تک کی کم ترین سطح پر گر گیا – اور عالمی منڈیوں میں اضافے کا رجحان جاری ہیں Urdu news, Gold price in market