کپٹن (ر) محمد شفیع اپنے دور حکومت تعلیم و صحت کے حقیقی معمار رہے ہیں، وجاہت دانیال صداقت حسین شببر حسین دیگر ٹیم آف کیپٹن ر محمد شفیع حلقہ 3
رپورٹ، 5 سی این نیوز
کپٹن (ر) محمد شفیع اپنے دور حکومت تعلیم و صحت کے حقیقی معمار رہے ہیں، وجاہت دانیال صداقت حسین شببر حسین دیگر ٹیم آف کیپٹن ر محمد شفیع حلقہ 3
کپٹن (ر) محمد شفیع نے اپنے دور قیادت میں تعلیم اور صحت عامہ کے شعبوں میں جو انقلابی اقدامات کیے، وہ آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہیں۔ وہ ان چند ایماندار سیاست دانوں میں سے ہیں جنہوں نے خالی وعدوں کے بجائے زمینی سطح پر عملی کام کر کے دکھایا۔
تعلیم کے میدان میں تاریخی خدمات:
ایجوکیشن کے حوالے سے سابق اپوزیشن لیڈر نے بہت سے کام کیے۔
کنسٹریکشن پرائمری سکول گورو
اپ گریڈیشن پرائمری ٹو میڈل گورو جگلوٹ
کنسٹریکشن آف بوائز سکول جوتل
کنسٹریکشن آف پرائمری سکول جگلوٹ کالونی
کنسٹریکشن آف پرائمری سکول تڑکی اوشکھنداس
کنسٹریکشن آف گرلز ہائی سکول فرفوع بگروٹ
کنسٹریکشن آف میڈل سکول ہوپے بگروٹ
کنسٹریکشن آف میڈل سکول سینکر بگروٹ
کنسٹریکشن آف پرائمری سکول شوتہ حراموش
اپ گریڈیشن پرائمری ٹو میڈل سکول شوتہ حراموش
کنسٹریکشن آف میڈل سکول ہنوچل ڈوڈمل کوٹ حراموش
کنسٹریکشن آف گرلز میڈل سکول دسو حراموش
کنسٹریکشن آف پرائمری سکول دسو بل داس حراموش
کنسٹریکشن آف پرائمری سکول جوٹیال
کنسٹریکشن آف میڈل سکول کھلتارو حراموش
اپ گریڈیشن آف گرلز ہائی سکول دودچہ بگروٹ ٹو ہائر لیول
صحت عامہ کے شعبے میں عملی اقدامات:
1. صحت عامہ پر کپٹن ر محمد شفیع کے دور میں کام۔
بی ایچ یو اے کلاس ڈسپنسری
اے کلاس ڈسپنسری بلچہ بگروٹ۔
سی کلاس ڈسپنسری گگلے حراموش۔
سی کلاس ڈسپنسری جوٹیال حراموش
سی کلاس ڈسپنسری شوتہ حراموش
سی کلاس ڈسپنسری ہوپے بگروٹ۔
سی کلاس ڈسپنسری دادوچہ بگروٹ
سی کلاس ڈسپنسری گورو جگلوٹ
یہ وہ حقائق ہیں جو ہر ووٹر کو جاننے چاہئیں۔
کپٹن (ر) محمد شفیع ایک وژنری اور ایماندار سیاست دان ہیں، جنہوں نے عملی خدمت کے ذریعے حلقہ 3 میں تعلیم اور صحت کی بنیادیں مضبوط کیں۔
سچ کو عام کریں – دیانت دار قیادت کا ساتھ دیں
urdu news, gilgit batistan news