urdu news, gilgit baltistan news, firing on police mobile 0

چلاس ، پولیس موبائل پر فائرنگ ایک اہلکار زخمی ، پولیس موبائل بابوسر ٹاپ سے مسافر گاڑیوں کی کانوائے وصول کرنے آئی تھی۔ پولیس
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پولیس موبائل بابوسر ٹاپ سے مسافر گاڑیوں کی کانوائے وصول کرنے آئی تھی۔ پولیس ،چلاس کا سیاحتی مقام گیٹی داس کے مقام پر خیبرپختونخوا پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ہوئی ہے۔ پولیس

چلاس: فائرنگ کے نتیجے میں کے۔پی۔کے پولیس کا ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔ پولیس

چلاس: خیبرپختونخوا پولیس موبائل بابوسر ٹاپ سے مسافر گاڑیوں کی کانوائے وصول کرنے آئی تھی۔ پولیس

چلاس: مسافر گاڑیوں کی کانوائے رات دس بجے بابوسر ٹاپ سے خیبرپختونخوا پولیس کے حوالہ کیا جانا تھا۔ پولیس

urdu news, gilgit baltistan news, firing on police mobile

50% LikesVS
50% Dislikes

چلاس ، پولیس موبائل پر فائرنگ ایک اہلکار زخمی ، پولیس موبائل بابوسر ٹاپ سے مسافر گاڑیوں کی کانوائے وصول کرنے آئی تھی۔ پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں