urdu news, Gilgit baltistan news, 0

شگر ، محکمہ تعمیرات عامہ میں سالوں سے کئی نوجوان بلا معاوضہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ جوکہ مستقلی کی امید کیساتھ اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ جنہیں مستقل کرنا محکمہ کی اولین ذمہ داری ہے، شگرنائب امام جمعہ جامع مسجد امامیہ شگر شیخ نثار مہدی حیدری
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر ، محکمہ تعمیرات عامہ میں سالوں سے کئی نوجوان بلا معاوضہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ جوکہ مستقلی کی امید کیساتھ اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ جنہیں مستقل کرنا محکمہ کی اولین ذمہ داری ہے، شگرنائب امام جمعہ جامع مسجد امامیہ شگر شیخ نثار مہدی حیدری، شگرنائب امام جمعہ جامع مسجد امامیہ شگر شیخ نثار مہدی حیدری نے کہا ہے محکمہ تعمیرات عامہ میں سالوں سے کئی نوجوان بلا معاوضہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ جوکہ مستقلی کی امید کیساتھ اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ جنہیں مستقل کرنا محکمہ کی اولین زمہ داری ہے۔ اگر ان کو دیوار سے لگائے گئے تو سراسر ناانصافی ہوگی۔ کیونکہ ان نوجوان اُمیدواروں کی محکمہ کیساتھ کئی سالوں سے وابستگی کیساتھ ان کی عمر کی حد بھی ختم ہورہے ہیں ۔ اگر اس دفعہ ان نوجوانوں کو موقع نہ ملا تو مایوسی پھیلیں گے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان نوجوانوں کو کو حالیہ مشتہر پوسٹوں پر ترجیح دیا جائے ۔ اور ان کو مستقل کیا جائے۔ شگر ، محکمہ تعمیرات عامہ میں سالوں سے کئی نوجوان بلا معاوضہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ جوکہ مستقلی کی امید کیساتھ اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ جنہیں مستقل کرنا محکمہ کی اولین ذمہ داری ہے، شگرنائب امام جمعہ جامع مسجد امامیہ شگر شیخ نثار مہدی حیدری. urdu news, Gilgit baltistan news,

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر ، محکمہ تعمیرات عامہ میں سالوں سے کئی نوجوان بلا معاوضہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ جوکہ مستقلی کی امید کیساتھ اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ جنہیں مستقل کرنا محکمہ کی اولین ذمہ داری ہے، شگرنائب امام جمعہ جامع مسجد امامیہ شگر شیخ نثار مہدی حیدری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں