urdu news, gilgit baltistan news 0

گلگت بلتستان کے وزیراعلی اور اس کے کابینہ نے گلگت بلتستان کے تمام پہاڑوں کا سودا کیا ہے گلگت بلتستان کے عوام ان تمام چہروں کو یاد رکھیں، مرکزی صدر احتشام شگری بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن
رپورٹ، 5 سی این نیوز
گلگت بلتستان کے وزیراعلی اور اس کے کابینہ نے گلگت بلتستان کے تمام پہاڑوں کا سودا کیا ہے گلگت بلتستان کے عوام ان تمام چہروں کو یاد رکھیں، مرکزی صدر احتشام شگری بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن ، کراچی گلگت بلتستان میں موجود تمام وفاق پرست جماعتوں کے نمائندے وطن کا سودا کرنے والے وطن فروشوں کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کریں اور قوم کو بتائے کہ اپ ان وطن فروشوں کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں میر جعفر کے روپ میں موجود گلگت بلتستان کے وزیراعلی اور اس کے کابینہ نے گلگت بلتستان کے تمام پہاڑوں کا سودا کیا ہے گلگت بلتستان کے عوام ان تمام چہروں کو یاد رکھیں اور انے والے الیکشن میں ان تمام سیاسی وفا پرست جماعتوں اور سیاسی نمائندوں کا بائیکاٹ کریں اس بار ان کو اسمبلی کا چہرہ دکھانے پر اپ کے پہاڑوں اور عوامی چراگاہوں کا سودا کیا ہے ۔اگر عوام ان سیاسی نمائندوں اور سیاسی جماعتوں کو ووٹ دے کر دوبارہ اسمبلی میں بھیجیں گے تو گلگت بلتستان کے پہاڑوں چراگاہوں دریاؤں زمینوں اور گلگت بلتستان میں بسنے والے تمام باسیوں کا سودا کریں گے۔گلگت بلتستان کے عوام تیار رہیں گلگت بلتستان میں اسٹیٹ سبجیکٹ رول کی بحالی کے لیے ایک زبردست تحریک چلانے کی ضرورت ہے تاکہ گلگت بلتستان کے زمینوں کو محفوظ کیا جا سکے۔ان خیالات کا اظہار مرکزی صدر احتشام شگری بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن پریس ریلیز کے ذریعے کیا ہیں ۔ گلگت بلتستان کے وزیراعلی اور اس کے کابینہ نے گلگت بلتستان کے تمام پہاڑوں کا سودا کیا ہے گلگت بلتستان کے عوام ان تمام چہروں کو یاد رکھیں، مرکزی صدر احتشام شگری بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن
urdu news, gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت بلتستان کے وزیراعلی اور اس کے کابینہ نے گلگت بلتستان کے تمام پہاڑوں کا سودا کیا ہے گلگت بلتستان کے عوام ان تمام چہروں کو یاد رکھیں، مرکزی صدر احتشام شگری بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں