urdu news, Gilgit baltistan news 0

کڑوس تھنگ شگر میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور پولیس کیساتھ بدتمیزی کرنے پر صوبائی وزیر تعلیم شہزاد آغا کے بھائی کو شگر پولیس نے گرفتار
شگر(کرائم رپورٹر 5 سی این نیوز ) کڑوس تھنگ شگر میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور پولیس کیساتھ بدتمیزی کرنے پر صوبائی وزیر تعلیم شہزاد آغا کے بھائی کو شگر پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ ملزم کیخلاف کارسرکار میں مداخلت ، پولیس اہکار پر حملہ آور ہونے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے دفعات کے تحت کاروائی شروع کرتے ہوئے باقاعدہ گرفتار کرکے ملزم کو حوالات میں بند کردیا ۔ شگر پولیس کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر کے بھائی نے کڑوس تھنگ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی،بار بار منع کرنے کے باوجود تعمیرات جاری رکھا،صوبائی وزیر کا بھائی پولیس آفیسر پر حملہ آور ہوئے اور وردی بھی پھاڑ دی،جبکہ خود صوبائی وزیر غلام شہزاد آغا شگر تھانے میں آکر پولیس کو سنگین دھمکیاں دی ،جس وجہ سے ان کی بھائی کو گرفتار کیا گیا ہے۔

urdu news, Gilgit baltistan news

روندو میں ٹیوٹا گاڑی کے حادثے کی اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر روندو حسین بٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ریسکیو 1122 اور سول ہسپتال کی ایمبولینس موقع پر روانہ کر دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

کڑوس تھنگ شگر میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور پولیس کیساتھ بدتمیزی کرنے پر صوبائی وزیر تعلیم شہزاد آغا کے بھائی کو شگر پولیس نے گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں