urdu news, gilgit baltistan news 0

شگر کے ساتھ بہت ناانصافی ہوا ہے اب نا انصافی بالکل ناقابل برداشت ہے چیئرمین قومی مومنٹ مولانا علی رضا ناصری پریس کانفرنس
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر قومی موومنٹ کے چیئرمین مولانا علی رضا ناصر نے باشہ کی جوانوں کے ساتھ ایک ہنگامی پریس کانفرنس کی . شگر کے ساتھ بہت ناانصافی ہوا ہے اب نا انصافی بالکل ناقابل برداشت ہے چیئرمین قومی مومنٹ مولانا علی رضا ناصری پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا علی رضا ناصر نے کہا اس وقت دنیا فور جی اور فائر جی چلا رہا ہے لیکن اج بھی باشہ اور بلادو ٹیلی فون جیسے سہولیات سے محروم ہیں صحت تعلیم رو جیسے سہولیات سے بھی محروم ہیں بلتستان میں سب سے بڑا ضلع ہونے کے باوجود شگر سب سے پیچھے ہے پورا بلتستان کو شگر پالتا ہے مگر شگر تمام سہولیات سے محروم ہیں قابل ذکر کوئی بڑا منصوبہ نہیں ہے شگر میں کوئی بھی قابل ذکر کوئی بڑا ہاسپٹل نہیں ہے کمشنر بلتستان وزیر اعلی گلگت بلتستان اور گورنر گلگت بلتستان سے مطالبہ کرتے ہیں اسی کر کے شگر کے ساتھ زیادتی بند کیا جائے اور شگر کے تمام یونین میں تعلیم اور صحت جیسے سہولیات فراہم کیا جائے شگر کے ساتھ بہت ناانصافی ہوا ہے اپ کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کریں گے اگر ہمارے مطالبات منظور نہیں کیا گیا تو انشاءاللہ انے والے الیکشن میں پوراشگر بائیکاٹ کا اعلان کریں گے.
urdu news, gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر کے ساتھ بہت ناانصافی ہوا ہے اب نا انصافی بالکل ناقابل برداشت ہے چیئرمین قومی مومنٹ مولانا علی رضا ناصری پریس کانفرنس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں