urdu news, Gilgit baltistan news 0

شگر ، پاکستان تحریک انصاف شگر کی صدر کی جانب سے شگر کے علماء کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام ،سرینہ شگر فورٹ میں علماء امامیہ شگر کے اعزاز پی ٹی آئی شگر کی جانب سے ایک افطار دنر کا اہتمام کیا گیا
رپورٹ، سی این نیوز
شگر ، پاکستان تحریک انصاف شگر کی صدر کی جانب سے شگر کے علماء کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام ،سرینہ شگر فورٹ میں علماء امامیہ شگر کے اعزاز پی ٹی آئی شگر کی جانب سے ایک افطار دنر کا اہتمام کیا گیا جس میں مرکزی امام جمعہ والجماعت امامیہ جامع مسجد شگر جناب آغا طہ الموسوی ، انجنیٸر آغا محسن ، شیخ شیر محمد نجفی مہتم اعلی فقہ اہلبیت شگر شیخ نثار مہدی حیدری ناٸب امام جمعہ شگر شیخ محمد علی جوہری ،شیخ فرمان و دیگر نے شرکت کیا امام جمعہ و الجماعت شگر آغا طہ الموسوی نے فرمایا کہ نوجوانوں کی سیاست میں دلچسپی نیک شگون ہے اور سیاست کرنا ہر شہری کا بنیادی حق ہے شگر کی عوام کسی کا بھی غلام نہیں اور اپنا حق راٸی دہی استعمال کرنے میں مکمل آذاد ہے علماء کرام کو چاہٸے کہ کسی بھی نماٸندے کی حمایت یا مخالفت سے گریز کریں تاکہ عوام اپنی مرضی نماٸندہ منتخب کرنے میں کامیاب ہو ۔شیخ شیر محمد نجفی نے افطار دنر کے اہتمام کرنے پر علماء کرام کی جانب تحریک انصاف شگر کے صدر حسن شگری ایڈوکیٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوٸے آمدہ الیکشن کے لٸے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔جس پر صدر تحریک انصاف شگر حسن شگری ایڈوکیٹ و سنیٸر رہنما پی ٹی آٸی شگر وزیر محمد سلیم نے تمام معزز علماء کرام کا میزبانی کا شرف بخشنے پر شکریہ ادا کیا ۔

urdu news, Gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر ، پاکستان تحریک انصاف شگر کی صدر کی جانب سے شگر کے علماء کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام ،سرینہ شگر فورٹ میں علماء امامیہ شگر کے اعزاز پی ٹی آئی شگر کی جانب سے ایک افطار دنر کا اہتمام کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں