urdu news, Gilgit baltistan news 0

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ انتہائی غیر دانشمندانہ ہے۔ حکومت فوری طور اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے. سٹی صدر مسلم لیگ ن شگر محمد نذیر
شگر، سٹی صدر مسلم لیگ ن شگر محمد نذیر نے کہا ہے کہ حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ انتہائی غیر دانشمندانہ ہے۔ حکومت فوری طور اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے اور یوٹیلیٹی اسٹورز کا بحال رکھنے کیلئے اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے غریب عوام کو سہولیات فراہم کرنے اور عوام کو معیاری اور سستی اشیاء کی فراہمی کیلئے قائم یوٹیلیٹی سٹوروں کو بند کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے وہ انتہائی غیر دانشمندانہ فیصلہ ہے۔ خصوصاً ضلع شگر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش سے نہ صرف غریب عوام کو سستی اشیاء کی حصول سے محروم ہو جائیں گے بلکہ اس سے وابستہ درجنوں ملازمین بے توزجاگر ہو جائیں گے۔ اس سے درجنوں لوگوں کی روزگار وابستہ ہے۔ انہوں نے صوبائی اور وفاقی حکوثسء مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کی فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں بحال رکھنے کیلیے اقدامات اٹھائیں.
urdu news, Gilgit baltistan news

خیبر پختونخواہ میں پولیس، ایف سی کی تنصیبات پر دہشت گردوں کے حملے، جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ

شگر میں اندھیرا کا راج۔ الچوڑی تا داسو میں ایک مہینے سے بجلی نھیں ہے ۔ رمضان المبارک میں بھی بجلی بند، سب انجینر اور ایس ڈی او ڈیوٹی سے غائب

50% LikesVS
50% Dislikes

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ انتہائی غیر دانشمندانہ ہے۔ حکومت فوری طور اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے. سٹی صدر مسلم لیگ ن شگر محمد نذیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں