urdu news, gilgit baltistan news 0

شگر ریمدان بارڈر سے پاکستان آتے ہوئے سکیورٹی اداروں کے ہاتھوں غائب ہونے والے شگر ہے عالم دین شیخ اختر شگری رہائی کے بعد اپنے آبائی گھر پہنچ گئے۔ سکردو پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر ریمدان بارڈر سے پاکستان آتے ہوئے سکیورٹی اداروں کے ہاتھوں غائب ہونے والے شگر ہے عالم دین شیخ اختر شگری رہائی کے بعد اپنے آبائی گھر پہنچ گئے۔ سکردو پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور ریلی کی شکل میں شگر لایا گیا ۔ شگر اللہ چوک اور ویو پوائنٹ پر بھی بڑی تعداد میں لوگوں نے ان کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے رہائی کی۔ کردار ادا کرنے والوں کا فردا فردا شکریہ ادا کیا اور خصوصاً کھرمنگ اور گمںہ سکردوکے علماء کا اور عوام کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے علماء کی رہائی کیلئے احتجاج کیا۔ تمام لوگوں ، علما اور خواتین کی کوششوں اور دعاؤں کے بدولت رہائی عمل میں آئی ہے۔ شگر ریمدان بارڈر سے پاکستان آتے ہوئے سکیورٹی اداروں کے ہاتھوں غائب ہونے والے شگر ہے عالم دین شیخ اختر شگری رہائی کے بعد اپنے آبائی گھر پہنچ گئے۔ سکردو پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر ریمدان بارڈر سے پاکستان آتے ہوئے سکیورٹی اداروں کے ہاتھوں غائب ہونے والے شگر ہے عالم دین شیخ اختر شگری رہائی کے بعد اپنے آبائی گھر پہنچ گئے۔ سکردو پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں