شگر , گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ شگر کی جانب سے کوڑوس تھنگ میں متنازعہ جگہ پر عدالتی سٹے کے دوران کیےگئے تعمیرات کو گرائے گئے تھے
شگر , گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ شگر کی جانب سے کوڑوس تھنگ میں متنازعہ جگہ پر عدالتی سٹے کے دوران کیےگئے تعمیرات کو گرائے گئے تھے۔ جوکہ آج فریق دوئم کیجانب سے دوبارہ تعمیر و بحال کرنے کی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ سٹی شگر انسپکٹر اطہر حسین و عملہ موقع پر پہنچ کر عدالت عالیہ کی جانب سے عائد کردہ سٹے ختم ہونے تک اور فریقین کے مابین باضابطہ و کامییاب تصفیہ ہونے تک کسی قسم کی تعمیرات و کام کرنے سے روک دیا اور موقع پر موجود لوگوں نے ایس ایچ او تھانہ سٹی شگر کی بات مان کر وہاں سے پرامن طور پر منتشر ہوگئے۔
اس موقع پر ایس ایس پی شگر حسن علی نے بہترین حکمت عملی کی مدد سے کوڑوس تھنگ میں دوبارہ تعمیرات کو روکنے پر ایس ایچ او تھانہ سٹی کو شاباش دی۔ شگر , گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ شگر کی جانب سے کوڑوس تھنگ میں متنازعہ جگہ پر عدالتی سٹے کے دوران کیےگئے تعمیرات کو گرائے گئے تھے .
urdu news, gilgit baltistan news