قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے تین معزز شیعہ علمائے کرام کی رہائی عمل میں آگئی
رپورٹ ۔ 5 سی این نیوز
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے تین معزز شیعہ علمائے کرام کی رہائی عمل میں آگئی ۔ حساس اداروں نے عالم دین سید علی عباس رضوی کو ایران ریمدان بارڈر پر رہا کردیا۔ یہ ہمارے اتحاد، استقامت اور حق کے لیے آواز بلند کرنے کا ثمر ہے۔ یہ رہائی اس بات کا ثبوت ہے کہ جب قوم متحد ہو کر حق کے لیے کھڑی ہوتی ہے، تو ظلم کے اندھیرے چھٹ جاتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ ظالموں کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونے اور مظلوموں کی حمایت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے تین معزز شیعہ علمائے کرام کی رہائی عمل میں آگئی
تمام ملت جعفریہ و حکومت پاکستان کے سنجیدہ طبقوں کا شکریہ
Urdu news Gilgit baltistan news