سکردو، العابد پبلک سکول میں دورانِ ٹیوشن گیس کے زیادہ استعمال کے باعث کمرے میں آکسیجن کی کمی ہو گئی، جس کے نتیجے میں پانچ طلبہ کی طبیعت شدید خراب ، بے ہوش طلبہ کو ہسپتال منتقل کر دیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
سکردو، العابد پبلک سکول میں دورانِ ٹیوشن گیس کے زیادہ استعمال کے باعث کمرے میں آکسیجن کی کمی ہو گئی، جس کے نتیجے میں پانچ طلبہ کی طبیعت شدید خراب ، بے ہوش طلبہ کو ہسپتال منتقل کر دیا،
العابد پبلک سکول میں گیس کے زیادہ استعمال سے آکسیجن کی کمی، پانچ طلبہ کی حالت غیر، سکردو: العابد پبلک سکول میں دورانِ ٹیوشن گیس کے زیادہ استعمال کے باعث کمرے میں آکسیجن کی کمی ہو گئی، جس کے نتیجے میں پانچ طلبہ کی طبیعت شدید خراب ہو گئی۔ ان میں سے تین طلبہ بے ہوش ہو گئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر تیزی سے امدادی کارروائیاں انجام دیں اور متاثرہ طلبہ کو آر ایچ کیو اسپتال منتقل کیا۔ بروقت طبی امداد کی بدولت تمام طلبہ اب مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں۔
والدین اور اسکول انتظامیہ نے ریسکیو ٹیم کی فوری کارروائی پر شکریہ ادا کیا اور اس واقعے کے بعد حفاظتی تدابیر پر مزید توجہ دینے کا عزم کیا ہے۔
urdu news, Gilgit baltistan news
دن بھر کی ہم خبروں کی جھلکیاں ، مسلمانوں کیلئے ایک سال میں دو رمضان
مرحوم خواجہ علی کاظم کون تھا ؟, اتنی مختصر زندگی میں اتنی شہرت کیسے حاصل کی، طہ علی تابش بلتستانی
قاضی کی ملاقات، پروفیسر قیصر عباس