شگر وزیر پور بوائز اور گرلز ہائی سکولوں کی سکول منجیمنٹ کمیٹی (SMC) کے چیرمین وائس چیرمین اور ممبران نے حلف اٹھا لیا نائب ناظم تعلیمات شگر منظور حسین نے نو منتخب عہدیدارن سے ان۔کے عہدے کا حلف لے لیا ۔

urdu news, Gilgit baltistan news 21

شگر وزیر پور بوائز اور گرلز ہائی سکولوں کی سکول منجیمنٹ کمیٹی (SMC) کے چیرمین وائس چیرمین اور ممبران نے حلف اٹھا لیا نائب ناظم تعلیمات شگر منظور حسین نے نو منتخب عہدیدارن سے ان۔کے عہدے کا حلف لے لیا ۔
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر وزیر پور بوائز اور گرلز ہائی سکولوں کی سکول منجیمنٹ کمیٹی (SMC) کے چیرمین وائس چیرمین اور ممبران نے حلف اٹھا لیا نائب ناظم تعلیمات شگر منظور حسین نے نو منتخب عہدیدارن سے ان۔کے عہدے کا حلف لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف سکریٹری گلگت بلتستان کے احکامات کی روشنی میں وزیر پور بوائز اور گرلز ہائی سکول کے ایس ایم۔سی نے حلف اٹھا لیا نائب ناظم تعلیمات ضلع شگر نے عہدیدارن کا انتخاب عمل میں لاکر ان سے حلف لیا اس حوالے سے مختصر سی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں نائب ناظم تعلیمات منظور حسین ڈی ڈی او زمان علی ضامن سکول کے دیگر اساتذہ کے ساتھ ساتھ والدین کی ایک کثیر تعداد نے اس پروگرام میں شرکت کیں ۔ نومنتحب ہونے والے عہدیداران میں زمان علی ضامن ڈی ڈی او سکول چیرمین حاجی عبدالمتین اعزازی چیرمین اور غلام محمد کو وائس چیرمین منتخب کیا گیا ہے جبکہ محمد شریف سیکرٹری خزانہ ۔ عبدالرحمان۔اور عبدالحمید کو ممبر منتحب کرلیا ہے اس موقع پر خطاب کرتے ہوے مقررین نے کہا کہ معیاری تعلیم ہمارا ہدف ہے تاہم بعض تبدلیوں اور پالیسیوں کی وجہ سے پورے جی بی میں حالیہ رزلٹ خراب ایا ہے جس پر پوری قوم شرمندہ ہے اور ہم سب نے مل کراس ناکامی کو کامیابی میں بدلنا ہوگا ۔
urdu news, Gilgit baltistan news

مرحوم خواجہ علی کاظم کون تھا ؟, اتنی مختصر زندگی میں اتنی شہرت کیسے حاصل کی، طہ علی تابش بلتستانی

چیمپئن ٹرافی 2025، کوہلی کی سنچری ، بھارت نے پاکستان کو چیمپئن ٹرافی 2025 سے باہر ہونے کے دہانے پر دھکیل دیا۔

قاضی کی ملاقات، پروفیسر قیصر عباس

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں