پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جی بی کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات،پی ٹی آئی سمیت گلگت بلتستان کی دیگر جماعتوں کے رہنماوں کی پی پی پی میں شمولیت
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات، پی ٹی آئی سمیت گلگت بلتستان کی دیگر جماعتوں کے رہنماوں کی پی پی پی میں شمولیت
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی سمیت گلگت بلتستان کی دیگر جماعتوں کے رہنماوں کی پی پی پی میں شمولیت، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، پی پی پی گلگت بلتستان کے صدر امجد ایڈووکیٹ اور سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش موجود، ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی رہنما غفار خان، انجینئر اسماعیل، شہزاد آغا، بشیر احمد خان، محمد ایوب شاہ، نیاز علی صیام ایڈووکیٹ اور وزیر وقار بھی موجود تھے . چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے سابق اسپیکر فدا محمد ناشاد اور پاکستان تحریک انصاف ضلع شگر کے جنرل سیکرٹری خادم حسین دلشاد، بھی پی پی پی میں شامل ہو گئے . چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان حکومت کے سابق وزیر اقبال حسن پی پی پی میں شامل، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان حکومت کے سابق وزیر حیدر خان پی پی پی میں شامل، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد گلگت بلتستان نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر عباس پی پی پی میں شامل، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی شعبہ خواتین کی سابق صدر اور سابق رکن اسمبلی آمنہ انصاری ایڈووکیٹ پی پی پی میں شامل، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے سابق رکن وزیر حسن پی پی پی میں شامل
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے رہنما محمد نسیم خان، خادم دلشاد شگری کے علاوہ وزیر تاجور، امیر خان اور وزیر ذوالفقار بھی پی پی پی میں شامل ہو گئے .
urdu news, Gilgit baltistan news
نوکری 2025، پنجاب پبلک سروس کمیشن پی پی ایس سی میڈیکل میں اسامیوں کا اعلان
پی ٹی آئی کا بڑا اعلان، جوڈیشل کمیشن نہیں، مزید مذاکرات نہیں ہو سکتا صاحبزادہ حامد رضا