پیپلز پارٹی مرکنجہ شگر کے صدر اور معروف سیاسی رہنما سجاد حسین المعروف مومو بھٹو کی اسلام آباد میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈوکیٹ سے ون ٹو ون ملاقات

news breaking tv 1737601546590 42

پیپلز پارٹی مرکنجہ شگر کے صدر اور معروف سیاسی رہنما سجاد حسین المعروف مومو بھٹو کی اسلام آباد میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈوکیٹ سے ون ٹو ون ملاقات
رپورٹ 5 سی این نیوز
اسلام آباد پیپلز پارٹی مرکنجہ شگر کے صدر اور معروف سیاسی رہنما سجاد حسین المعروف مومو بھٹو کی اسلام آباد میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈوکیٹ سے ون ٹو ون ملاقات ۔ سیاسی رابطے تیز کرنے اور عوام کو پیپلز پارٹی کی جانب متوجہ کرکے ووٹ بینک میں اضافے پر تبادلہ خیال کیا گیا جی بی ہاوس اسلام اباد میں ہونے والی طویل ملاقات میں گلگت بلتستان خصوصا شگر کی سیاست پر تفصیلی گفتگو کی گئی ملاقات کے دوران مومو بھٹو سے گفتگو کرتے ہوے شگر خصوصا اپنے وارڈ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مومو بھٹو داد دیتے ہوے خراج تحسین پیش کیا ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوے امجد ایڈوکیٹ نے کہا کہ انے والا الیکشن پیپلز پارٹی کا ہے اور پیپلز پارٹی جیالوں کی مدد سے گلگت بلتستان میں حکومت بنانے میں کامیاب ہوں گے اور نامی گرامی سیاست دان پارٹی میں شمولیت پر تیار ہیں اور انشاللہ جیت اور حکومت پیپلز پارٹی کی ہی ہوگی
Urdu news, Gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں