شگر میں عوامی آوازوں کو دبانے کے لیے ایف آئی آر کا نیا غلط کلچر شروع کرنے پر تشویش کا اظہار، ہماری مفاہمت کو کمزوری نہ سمجھ علماء، عمائدین شیگر و یوتھ شیگر کا ڈی سی شیگر سے ملاقات
شگر میں عوامی آوازوں کو دبانے کے لیے ایف آئی آر کا نیا غلط کلچر شروع کرنے پر تشویش کا اظہار، ہماری مفاہمت کو کمزوری نہ سمجھ
علماء، عمائدین شیگر و یوتھ شیگر کا ڈی سی شیگر سے ملاقات۔
شگر میں عوامی آوازوں کو دبانے کے لیے ایف آئی آر کا نیا غلط کلچر شروع کرنے پر تشویش کا اظہار، ہماری مفاہمت کو کمزوری نہ سمجھ
علماء، عمائدین شیگر و یوتھ شیگر کا ڈی سی شیگر سے ملاقات ، شگر میں عوامی آوازوں کو دبانے کے لیے ایف آئی آر کا نیا غلط کلچر شروع کرنے پر تشویش کا اظہار، علماء نے ڈی سی کو آگاہ کرایا کہ ہماری مفاہمت کو کمزوری نہ سمجھے۔عمائدین نے ڈی سی کو کل تک وقت دیا کہ اپنے انڈر کے دیگر ملازمین سے معلوم کرے کہ یہ شرارت کس نے کی ہے۔ اور کس کے کہنے پر کئے ہیں
اور کل تک اوپن اور دیگر بن لفافہ ایف آئی آر کو ختم کرے ڈی سی شیگر نے کل تک ایس پی شگر اور دیگر کو بلا کر معاملات درست کرانے کی یقین دہانی کرا دی.
urdu news, Gilgit Baltistan news
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نیا سنگ میل عبور کیا، 100 انڈیکس ایک لاکھ کی سطح پر پہنچ گیا
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کا تین روزہ دورہ پاکستان مکمل، وطن واپس روانہ
پنجاب میں سموگ کی شدت برقرار، لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار