urdu news, Gilgit baltistan news 0

حسین آباد پولیس نے دورانِ گشت کار سوار سے جعلی کرنسی نوٹ برآمد کرلی, پولیس کی تفتش کے بعد مزید ملزمان گرفتار، اہم تفصلات جاری
رپورٹ، 5 سی این نیوز
حسین آباد پولیس نے دورانِ گشت کار سوار سے جعلی کرنسی نوٹ برآمد کرلی, پولیس کی تفتش کے بعد مزید ملزمان گرفتار، اہم تفصلات جاری، پولیس نے دورانِ گشت کار سوار سے جعلی کرنسی نوٹ برآمد کرلیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق شگر سے ہے اور وہ محکمہ تعلیم (ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ) کا ملازم بتایا جارہا ہے۔ مزید تحقیقات کے دوران اس کے دوسرے ساتھی کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔
پولیس کے مطابق اب تک مجموعی طور پر چودہ لاکھ روپے مالیت کے جعلی نوٹ برآمد کیے جاچکے ہیں جبکہ مزید ریکوری متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ کامیاب کارروائی پولیس جوان ولایت علی اور ان کی ٹیم نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ انجام دی، جس کے نتیجے میں ملزمان کو قانون کے شکنجے میں لایا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس نیٹ ورک کے مزید ساتھیوں کی گرفتاری متوقع ہیں. حسین آباد پولیس نے دورانِ گشت کار سوار سے جعلی کرنسی نوٹ برآمد کرلی, پولیس کی تفتش کے بعد مزید ملزمان گرفتار، اہم تفصلات جاری
urdu news, Gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

حسین آباد پولیس نے دورانِ گشت کار سوار سے جعلی کرنسی نوٹ برآمد کرلی, پولیس کی تفتش کے بعد مزید ملزمان گرفتار، اہم تفصلات جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں