urdu news, Gilgit baltistan news 0

سوست میں جاری تاجر اتحاد ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور حکومتِ وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان مطالبات کو فوری طور پر تسلیم کیا جائے۔ ذاکر حسین شیخ رہنما پاکستان تحریک انصاف ضلع نگر
رپورٹ، 5 سی این نیوز

تاجروں کی تحریک کو حقوق دیے بغیر طاقت کے ذریعے دبانے کی کوئی بھی کوشش خطے میں بدامنی اور انتشار کا سبب بن سکتی ہے۔ ہم حکومت کو متنبہ کرتے ہیں کہ کسی بھی غیر سنجیدہ یا طاقت پر مبنی کارروائی سے گریز کرے۔
اگر حکومت کی جانب سے طاقت کا استعمال کیا گیا تو پورے گلگت بلتستان سے بھرپور ردِعمل سامنے آئے گا۔
ہم گلگت کے تمام نوجوانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لیے تیار رہیں۔ ذاکر حسین شیخ رہنما پاکستان تحریک انصاف ضلع نگر

50% LikesVS
50% Dislikes

سوست میں جاری تاجر اتحاد ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور حکومتِ وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان مطالبات کو فوری طور پر تسلیم کیا جائے۔ ذاکر حسین شیخ رہنما پاکستان تحریک انصاف ضلع نگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں