urdu news, gilgit baltistan news 0

حکومت گلگت بلتستان نے اساتذہ کے مسائل حل کرنے کے لئے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دے دیا، کمیٹی دو ہفتوں میں سفارشات پیش کرے گی۔
رپورٹ، 5 سی این نیوز
حکومت گلگت بلتستان نے اساتذہ کے مسائل حل کرنے کے لئے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دے دیا، کمیٹی دو ہفتوں میں سفارشات پیش کرے گی۔سنئیر وزیر ، وزیر قانون و سیاحت غلام محمد نے کہ کہا حکومت اساتذہ کے مسائل پر قابل عمل حل نکالنے کے لئے خواہاں ہے۔
ماضی کے مختلف ادوار میں محکمے تعلیم کے اندر ناانصافی پر مبنی فیصلے کئے گئے جس سے اساتذہ کے حق تلفیاں ہوئیں۔ حکومت کی خواہش ہے کہ اساتذہ کے مسائل حل ہوں اور محکمے میں بھی نئی اصلاحات کئے جائیں تاکہ مستقبل میں کسی ٹیچر کی ح تلفی نہ ہو۔ امید ہے کمیٹی جلد انصاف پر مبنی حل تلاش کرے گی۔ کمیٹی میں سنیر وزیر ،وزیر قانون و سیاحت غلام محمد ، وزیر خزانہ انجینئر اسماعیل ، رکن اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری مشتاق احمد سیکریٹری سروسز، سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری تعلیم شامل ہیں۔

urdu news, gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

حکومت گلگت بلتستان نے اساتذہ کے مسائل حل کرنے کے لئے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دے دیا، کمیٹی دو ہفتوں میں سفارشات پیش کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں