خبر نیوز report landscape 1749228625751 0

شگر، عید الاضحی اطاعت صبر اور قربانی کا درس دیتا ہے ہمیں حضرت اسماعیل کی اطاعت حضرت ابراہیم کے صبر کو اپنا مشعل راہ بنانا ہوگا سید طہ شمس الدین
رپورٹ 5 سی این نیوز
شگر ،علماے امامیہ شگر کے صدر سید طہ شمس دین الموسوی نے کہا ہے کہ عید الاضحی اطاعت صبر اور قربانی کا درس دیتا ہے ہمیں حضرت اسماعیل کی اطاعت حضرت ابراہیم کے صبر کو اپنا مشعل راہ بنانا ہوگا جامع مسجد صاحب الزمان چھورکاہ شگر میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ حضرت ابراہیم کی قربانی کو اللہ تعالی نے ذبح عظیم میں بدل دیا اور کربلا میں امام مظلوم کربلا نے اس عظیم قربانی کی تکمیل کی انہوں نے کہا کہ 8 ذوالحج کو مسلمان احرام باندھ رہا تھا اور کعبے کا وارث جگر گوشہ بتول کعبہ کو الواع کہتے ہوے کربلا کی طرف عازم سفر ہوے اور دین اسلام کی ابیاری کے لیے کربلا تشریف لے گیے اور دین اسلام خو ن ال محمد سے جلا بخشا انہوں نے کہا کہ امام۔حسین نے دنیا کی سب سے بڑے طاغوت کو سرنگوں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پکستان کے ہر پارٹی میں طاغوت کے اہلکار ہیں ۔ کوئی بھی پارٹی طاغوت سے مستشنی نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی تحریک کی کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ عوام ۔ قیادت اور ائیڈیالوجی ایک ساتھ ہونا ہوگا حکومتی غلطیوں۔پر پردہ ڈالتے رہیں گے تو انقلاب کبھی نہیں۔اسکتا ۔ ہر زمانے کے عوامی حقوق پامال کرنے والا طاغوت ہے انہوں نے کہا کہ
جی بی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی ہر ممکن۔کوشش کی جارہی ہے ۔ ہمیں سیاسی بیداری کی ضرورت ہے ۔ امریکی اثر و رسوخ ختم کیے بغیر کوئی بھی ملک بااختیار نہیں ہوسکتے
عید الاضحی اطاعت صبر اور قربانی کا درس دیتا ہے ہمیں حضرت اسماعیل کی اطاعت حضرت ابراہیم کے صبر کو اپنا مشعل راہ بنانا ہوگا .
Urdu news Gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر، عید الاضحی اطاعت صبر اور قربانی کا درس دیتا ہے ہمیں حضرت اسماعیل کی اطاعت حضرت ابراہیم کے صبر کو اپنا مشعل راہ بنانا ہوگا سید طہ شمس الدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں