urdu news, gilgit baltistan news 0

شگر جے دور افتادہ گاؤں داسو نید کے علاقے میں قائم کی گئی نئی ڈسپنسری کو ڈاکٹر شاہد کی ذاتی دلچسپی اور کوششوں کے باعث فعال کر دیا گیا ہے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر جے دور افتادہ گاؤں داسو نید کے علاقے میں قائم کی گئی نئی ڈسپنسری کو ڈاکٹر شاہد کی ذاتی دلچسپی اور کوششوں کے باعث فعال کر دیا گیا ہے، جس سے مقامی آبادی کو بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی ممکن ہو گئی ہے۔ مقامی افراد نے ڈاکٹر شاہد کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ذاتی دلچسپی اور عوامی خدمت کے جذبے کی بدولت ایک عرصے سے درپیش طبی سہولیات کی کمی کا ازالہ ہوا ہے۔ اب علاقے کے رہائشیوں کو معمولی طبی مسائل کے لیے دور دراز کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔عوامی حلقوں نے محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس ڈسپنسری میں مزید سہولیات اور عملہ فراہم کیا جائے تاکہ اسے مکمل طور پر فعال طبی مرکز میں تبدیل کیا جا سکے

urdu news, gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر جے دور افتادہ گاؤں داسو نید کے علاقے میں قائم کی گئی نئی ڈسپنسری کو ڈاکٹر شاہد کی ذاتی دلچسپی اور کوششوں کے باعث فعال کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں