شگر میں پے در پے تالاب میں دوپنے والے واقعات میں کئی جانوں کے ضیا پر ضلعی انتظامیہ نے نوٹس لے لیا ۔ بلائینڈلیگ سمیت تمام خطرناک مقامات پر دفعہ 144 لگاتے ہوے پابندی عائد کردی
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر میں پے در پے تالاب میں دوپنے والے واقعات میں کئی جانوں کے ضیا پر ضلعی انتظامیہ نے نوٹس لے لیا ۔ بلائینڈلیگ سمیت تمام خطرناک مقامات پر دفعہ 144 لگاتے ہوے پابندی عائد کردی واضح رہے کہ ، گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 5 قیمتی جانیں تالاب اور پانی کی نذر ہوگیے ایک ہی دن میں۔ دو مختلف واقعات میں ایک نوجوان جیل میں اور بچہ تالاب میں ڈوب کر جان بحق ہوگئے ۔ داسو میں عامر نامی 12سال کا نوجوان اپنے بھائی کیساتھ نہاتے ہوئے تالاب میں ڈوب گیا ۔ جبکہ شگر گلاب پور ہ خورید میں بھی گھر کے باہر کھیلتے ہوئے ایک سالہ بچہ تالاب میں گرگئے لوگوں کو پتہ چلنے تک بچہ جان کی بازی ہار گئے تھے ۔ اس طرح گزشتہ 3 دنوں میں چار قیمتی جانیں تالاب اور پانی کی نذر ہوچکے ہیں اس سے قبل رواں ماہ کے اوائل میں ایک بچہ کوہل میں گرنے سے جان بحق ہوا تھا اس نزاکت کو مد نظر رکھتے ہوے انتظامیہ نے جیلو ں دریاوں اور خطذناک مقامات پر نہانے پر پابندی عائد کردی ہے ۔
شگر میں پے در پے تالاب میں دوپنے والے واقعات میں کئی جانوں کے ضیا پر ضلعی انتظامیہ نے نوٹس لے لیا ۔ بلائینڈلیگ سمیت تمام خطرناک مقامات پر دفعہ 144 لگاتے ہوے پابندی عائد کردی
urdu news, Gilgit baltistan news