urdu news, Gilgit baltistan news 0

شگر،ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ایگزیکٹو انجینئر واٹر اینڈ پاور، اسسٹنٹ کمشنر شگر، ایس ڈی پی او شگر عطاء اللہ خان، ایس ڈی او، سب انجینئر واٹر اینڈ پاور اور تمام بلنگ کلرکس شریک
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر،ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ایگزیکٹو انجینئر واٹر اینڈ پاور، اسسٹنٹ کمشنر شگر، ایس ڈی پی او شگر عطاء اللہ خان، ایس ڈی او، سب انجینئر واٹر اینڈ پاور اور تمام بلنگ کلرکس شریک ہوئے میٹنگ میں بجلی بلز کی بقایاجات کے حصول، اور صوبائی حکومت کی جانب سے دیئے گئے اہداف پورا کرنے حوالے سے گفتگو ہوئی ڈی سی شگر نے شرکاء پر اہداف کے حصول کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے پر زور دیا ایکسیئن واٹر اینڈ پاور شگر نے بقایاجات کی تفصیلات کی نسبت شرکاء کو بریف کیا ڈپٹی کمشنر شگر نے ایکسیئن شگر سے کہا کہ تمام سرکاری محکموں، پرائیویٹ اداروں اور عوام الناس سے جو بھی نادہندہ ہے کسی قسم کی رعایت نہ دی جائے جو بھی بلز کی بقایاجات کی ادائیگی سے انکار کرے اس کے خلاف قانونی کارروائی کیا جائے ریکوری ٹیم کی حفاظت اور مدد کے لئے مجسٹریٹ اور پولیس کی ٹیم تشکیل دی گئی ہے اسسٹنٹ کمشنر شگر کو ہدایت کی کہ ٹاسک فورس کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے تاکہ مطلوبہ ہدف حاصل کیا جا سکے۔ شرکاء نے ڈی سی شگر کو یقین دلایا کہ مقررہ تاریخ تک سو فیصد ہدف حاصل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی اس حوالے سے کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ شگر،ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ایگزیکٹو انجینئر واٹر اینڈ پاور، اسسٹنٹ کمشنر شگر، ایس ڈی پی او شگر عطاء اللہ خان، ایس ڈی او، سب انجینئر واٹر اینڈ پاور اور تمام بلنگ کلرکس شریک
urdu news, Gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر،ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ایگزیکٹو انجینئر واٹر اینڈ پاور، اسسٹنٹ کمشنر شگر، ایس ڈی پی او شگر عطاء اللہ خان، ایس ڈی او، سب انجینئر واٹر اینڈ پاور اور تمام بلنگ کلرکس شریک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں