urdu news, Gilgit baltistan news 0

شگر، عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان ایڈووکیٹ احسان علی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر احتشام شگری
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر ، بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر احتشام شگری نے چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان ایڈووکیٹ احسان علی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کی شدید مذمت
شگر ، بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر احتشام شگری نے چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان ایڈووکیٹ احسان علی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ احسان علی ایڈووکیٹ اور ان کے ساتھیوں پر عائد تمام جھوٹے مقدمات فی الفور ختم کیے جائیں اور انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست اور گلگت بلتستان حکومت کو چاہیے کہ وہ انسانی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والوں کو دبانے کے بجائے ان کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ اگر عوامی نمائندوں اور کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں بند نہ کی گئیں تو خطے میں پرامن عوامی تحریکیں زور پکڑتی جائیں گی۔ ہم پرامن جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں اور یہ جدوجہد آئندہ بھی جاری رہے گی
urdu news, Gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر، عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان ایڈووکیٹ احسان علی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر احتشام شگری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں