urdu news, Gilgit baltistan news 0

شگر ، امریکہ اور اسرائیل کی شہ پر بھارت کی بلاجواز جارحیت پر افواجِ پاکستان نے منہ توڑ جواب دے کر دنیا کو باور کرایا کہ پاکستان امن کا داعی ضرور ہے، صدر علمائے امامیہ شگر سید طٰہٰ شمس الدین
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر ، صدر علمائے امامیہ شگر سید طٰہٰ شمس الدین نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی شہ پر بھارت کی بلاجواز جارحیت پر افواجِ پاکستان نے منہ توڑ جواب دے کر دنیا کو باور کرایا کہ پاکستان امن کا داعی ضرور ہے، مگر اپنی خودمختاری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔جامع مسجد صاحب الزمان شگر میں جشنِ ولادت امام رضا علیہ السلام کے سلسلے میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کی حالیہ جارحیت دراصل امریکہ و اسرائیل کی سازش کا حصہ تھی، جس میں مودی سرکار جیسے درندہ صفت لیڈر نے پاکستان پر حملے کی ناپاک جسارت کی۔ اس حملے میں قرآنی نسخے بھی شہید ہوئے، جو انتہائی قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ افواجِ پاکستان نے دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند کیا ہے، اور یہ ثابت کر دیا کہ ہم امن کے خواہاں ضرور ہیں، لیکن جارحیت کا جواب دینا،

urdu news, Gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر ، امریکہ اور اسرائیل کی شہ پر بھارت کی بلاجواز جارحیت پر افواجِ پاکستان نے منہ توڑ جواب دے کر دنیا کو باور کرایا کہ پاکستان امن کا داعی ضرور ہے، صدر علمائے امامیہ شگر سید طٰہٰ شمس الدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں