لوئر کوہستان کے مذہبی رہنما مولانا کریم داد کی گرفتاری کے خلاف عوام نے پٹن کے مقام پر بھی کے کے ایچ بند، ہزاروں‌گاڑیاں پھنس گئی

urdu news, Gilgit baltistan news

لوئر کوہستان کے مذہبی رہنما مولانا کریم داد کی گرفتاری کے خلاف عوام نے پٹن کے مقام پر بھی کے کے ایچ بند، ہزاروں‌گاڑیاں پھنس گئی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
کوہستان: لوئر کوہستان کے مذہبی رہنما مولانا کریم داد کی گرفتاری کے خلاف عوام نے پٹن کے مقام پر بھی کے کے ایچ بند کر دیا،
گلگت بلتستان کے عوام کے کے ایچ پر سفر کرنے سے اجتناب کریں.
محکمہ خوراک کے ذرائع کے مطابق کے کے ایچ کی بندش کے باعث گندم کے پچاس بڑے ٹرالر کوہستان میں پھنسے ہوئے ہیں جہاں سے یہ ٹرالر جلد جی بی نہ پہنچے تو پورے صوبے میں گندم بحران پیدا ہوسکتا ہے
احتجاجی مظاہرے دھرنے اور جلسے مذہبی فریضہ اور علاقائی اہم تہوار سمجھ کر کر رہے ہوتے ہیں لیکن احتجاج کرانے والے ادارے یہ نہیں جانتے کہ پرامن احتجاج دراصل اختلاف اور نفرت کا عملی مظاہرہ ہوتا ہے اور اس کے بعد کے مراحل تمام فریقین کے لئے ناقابل قبول اور ناقابل برداشت ہوتے ہیں، اس لئے لازم ہے کہ حکومتی مشنری لوگوں کے مسائل احتجاج کرنے سے قبل ہی حل کریں اور ہر سطح پر قانون کی بالادستی کے احساس کو اجاگر کریں.
urdu news, Gilgit baltistan news

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان ان ایکشن ، محکمہ ریونیو میں موجود کرپٹ عناصر کے خلاف بڑی کاروائی، 9 ملزمان گرفتار، 1200 جعلی انتقالات کا انکشاف

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی دارالحکومت کی بندش پر حکومت پر برہمی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں