urdu news, Gilgit baltistan news 0

شگر ،سابق رکن اسمبلی عمران ندیم کی قیادت میں پیپلز پارٹی شگر کی دفد سربراہ جماعت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ سینٹر پروفیسر ساجد میر کی رحلت پر مہتم اعلی جامعہ اسلامیہ بلتستان وزیر پور پہنچ گئے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر ،سابق رکن اسمبلی عمران ندیم کی قیادت میں پیپلز پارٹی شگر کی دفد سربراہ جماعت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ سینٹر پروفیسر ساجد میر کی رحلت پر مہتم اعلی جامعہ اسلامیہ بلتستان وزیر پور پہنچ گئے ان کے ہمراہ پیپلز پارٹی شگر کے سینئر نائب صدر اغا حیدر الموسوی اور پیپلز پارٹی شگر کے سینئر رہنما خادم دلشاد موجود تھے اس موقع جامعہ کے مہتتم اعلی سے پروفیسر ساجد میر کی رحلت پر تعزیت پیش کرتے ہوے افسوس کا اظہار کیا اس موقع پر اپنے تاثرات قلمبند کرتے ہوے سابق رکن اسمبلی عمران ندیم نے کہا کہ پروفیسر ساجد میر ایک ایماندار اور قومی لیڈر تھے انہوں نے اپنی پوری زندگی تبلغ اسلام کے لیے وقف کررکھا ان کی دینی و سیاسی خدمات ناقابل فراموش ہے اور ہمیشہ یاد رکھا جاے گا ۔ پروفیسر ساجد میر کی رحلت سے دینی حلقے میں جو خلا پیدا ہوا ہے اسے پر کرنا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے ۔ اس موقع پر مرحوم کی بلندی درجات کے لیے دعا کی گئی
urdu news, Gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر ،سابق رکن اسمبلی عمران ندیم کی قیادت میں پیپلز پارٹی شگر کی دفد سربراہ جماعت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ سینٹر پروفیسر ساجد میر کی رحلت پر مہتم اعلی جامعہ اسلامیہ بلتستان وزیر پور پہنچ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں