urdu news, gilgit baltistan news 0

شگر، میں تحفظ چراہ گاہ ، اراضی ، پہاڑ اور دریا کے سلسلے میں ضلع شگر میں ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں اجلاس، احتجاج میں انڈیا سے اظہار نفرت کا بھی اظہار کیا جائے گا
رپورٹ، اسٹاف رپورٹر 5 سی این نیوز شگر
شگر معروف عالم دین و صدر علمائے امامیہ شگر سید عباس الموسوی نے کہا ہے کہ شگر میں تحفظ چراہ گاہ ، اراضی ، پہاڑ اور دریا کے سلسلے میں ضلع شگر میں ہونے والے اجلاس ، انڈیا سے اظہار نفرت کا بھی اظہار کیا جائے گا اس سلسلے میں حسینی چوک شگر میں اتوار کو اعظیم الشان احتجاجی جلسہ۔منعقد ہوگا جس میں علماء کرام ، جمیز اینڈ منرلز سے وابستہ افراد ، مختلف سیاسی اور سماجی رہنما شرکت کرینگے۔ جامعہ فوزالعظیم شگر میں اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں مودی سرکار کی جنگی جنوں کی بھرپور مزمت کرتے ہوئے وطن عزیز پاکستان سے لازوال محبت کا اظہار کرتے ہیں ۔ اور شگر میں ہونے والے تحفظ چراہ گاہ ، دریا ، پہاڑ اور اراضی کے سلسلے میں جلسہ ضرور ہوگا جس میں پاک فوج سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں ۔ اور ہندوستان کی جنگی جنوں اور جارحیت کیخلاف۔ ھتپور جواں دینے کا عزم کرتے ہیں۔ لہذا تمام محب وطن لوگوں سے آج ہے ہونے والے جلسے میں اپنے حقوق کی حفاظت اور وطن کی سالمیت کیلئے ضرور شرکت کریں

کراچی 28 اپریل سے شروع ہونیوالے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مؤخر، ریاضی، کیمسٹری اور فزکس کے پرچوں میں گریس مارکس دینے کا اعلان

سجل ملک معروف یوٹیوبر کی بھی مبینہ ویڈیو لیک کا معاملہ ، تصیدیق یا تردید

urdu news, gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر، میں تحفظ چراہ گاہ ، اراضی ، پہاڑ اور دریا کے سلسلے میں ضلع شگر میں ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں اجلاس، احتجاج میں انڈیا سے اظہار نفرت کا بھی اظہار کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں