urdu news, gilgit baltistan news 0

گنگچھے , اسسٹنٹ کمشنر خپلو احسان الحق نے انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں مختلف علاقوں اور ٹرانزٹ پوائنٹس کا دورہ کیا، دورے کے د
وران انسداد پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
گنگچھے , اسسٹنٹ کمشنر خپلو احسان الحق نے انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں مختلف علاقوں اور ٹرانزٹ پوائنٹس کا دورہ کیا، دورے کے د
وران انسداد پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان سے درپیش مسائل پر بات چیت کی گئی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے درپیش مسائل اور ان کے ممکنہ حل پر تبادلہ خیال کیا ۔اسسٹنٹ کمشنر کا ستق پی ،ژھر ایرے کے مختلف جگہوں میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن سے ملبے ہٹانے کے کا م کا بھی جائزہ کیا اور تجاوزات ٹیم میں شامل سٹاف کی کارکردگی کو سراہا اور شاباشی دی
بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر نے میونسپل فورس کے ہمراہ مین بازار خپلو اشیاء خوردونوش / سبزی فروٹ کی سرکاری مقرر کردہ ریٹ پر فراہمی کو یقینی بنانے اور زاٸد المیعاد اشیاء کی روک تھام کےلیے چیکنگ کی گٸی ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ ناجائز منافع خوری اور زاٸد المیعاد اشیاء کی خریدوفروخت کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دینگے ۔ خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارواٸی عمل میں لاٸی جاۓ گی
urdu news, gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

گنگچھے , اسسٹنٹ کمشنر خپلو احسان الحق نے انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں مختلف علاقوں اور ٹرانزٹ پوائنٹس کا دورہ کیا، دورے کے د وران انسداد پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں