شگر لمسہ روڈ کی ایڈیشنل ورک کا باضابطہ آغاز ہوگیا ۔ وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ اعظم خان اور صوبائی وزیر تعمیرات سید امجد زیدی نے اس منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر، شگر لمسہ روڈ کی ایڈیشنل ورک کا باضابطہ آغاز ہوگیا ۔ وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ اعظم خان اور صوبائی وزیر تعمیرات سید امجد زیدی نے اس منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔یہ ایک اہم عوامی منصوبہ ہے، جس کے لیے راجہ محمد اعظم خان نے ذاتی دلچسپی اور مسلسل محنت کے ساتھ فنڈز کی منظوری ممکن بنائی۔ ان کے خصوصی مطالبے پر اس منصوبے کے لیے خطیر رقم مختص کی گئی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کا بھی شکریہ ادا کیا گیا، جنہوں نے اس اہم منصوبے کی منظوری دے کر علاقے کے عوامی مطالبے کو پورا کیا.افتتاح کے موقع پر ایکسن بی اینڈ آر زکاوت علی نے صوبائی وزراء کو منصوبے کے متعلق بریفنگ دی.
urdu news, Gilgit baltistan news
پاکستان کا پانی روکنا جنگ تصور کیا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلان
سجل ملک کا لیک ویڈیو تنازع ، سجل ملک نے اہم موقف سامنے آ گئی .
سعودی عرب میں بھیک مانگنے، دیگر جرائم پر 4 ہزار 300 پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ،