گانچھے، 14 سالہ لڑکے پر دوستوں کا تشدد ، انہتائی تشویش ناک حالات میں ہسپتال متنقل، متاثرہ خاندان کا فوری انصاف کا مطالبہ

urdu news, Gilgit baltistan news

گانچھے، 14 سالہ لڑکے پر دوستوں کا تشدد ، انہتائی تشویش ناک حالات میں ہسپتال متنقل، متاثرہ خاندان کا فوری انصاف کا مطالبہ
رپورٹ، 5 سی این نیوز
گانچھے، 14 سالہ لڑکے پر دوستوں کا تشدد ، انہتائی تشویش حالات میں ہسپتال متنقل، متاثرہ خاندان کا فوری انصاف کا مطالبہ
یہ واقع گانچھے کریس میں پیش انے والے ایک دل خراش واقعہ ہے ، ہوا کچھ یوں کہ ایک لڑکا (13,14 سال) کا اپنے دوست کو شام ٹائم کسی ویڈیو دکھانے کے بہانے بلا کر لے جاتے ہے، دور لیجا کر جب آس پاس کوئی نظر نہیں آیا تو گلے میں رسی سے پھندا لگا کر گھسیٹا ، پتھر سے سر پھوڑتے ہے، بہت ظلم تشدد کرنے کے بعد مردہ سمجھ کر خون میں لت پت وہیں چھوڑ آتے ہے۔ تھوڑی دیر بعد دو لوگوں کو مل جاتے ہیں اور اسپتال لے جاتے وہاں سے نیم مردہ حالت میں سکردو لے آتے، اگلے دن لڑکا بہ مشکل بول پائے اور مجرم کا نام لیتے ہیں، لڑکے کے باپ نے تھانے میں درخواست دی، مجرم کو لایا گیا اور جرم بھی قبول کیا ۔
اصلاحی کمیٹی والے انصاف دلانے اور ستم بالائے ستم مظلوم کے خون کا ڈھیر لاکھ میں سودا کر دیتے ہیں ۔ یہ سراسر ناانصافی ہے، اقدام قتل کو اتنی آسانی سے دبائے تو کل کو کسی کی جان بھی جا سکتی ہے۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ فوراً مظلوم کو انصاف فراہم کریں،
خاندانی زرائع
urdu news, Gilgit baltistan news
شگر میں تعمیراتی کام تسلی بخش ہے لیکن سائیٹ انجینئر کی سائیٹ پر موجود نہ ہونا افسوس ناک ہے حسن عسکری

اسکردو یونیورسٹی آف بلتستان ادبی تنظیم کی تقریب حلف برداری

شگر گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا شہید زاکر روڈ کو شہید کالونی عبدالرحمن ہاؤس تک توسیع کرنے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے خصوصی سفارش کرکے فنڈز رکھنے کا اعلان کردیا

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں