urdu news, gilgit baltistan land reform bill 2024 0

جس اجلت کے ساتھ رات کے تاریکی میں لینڈ ریفارم نامی جعلی بل جو عوامی امنگوں کے خلاف پیش کیا جس سے صاف ظاہر ہیں کہ پیپلز پارٹی اور انکی قیادت گلگت بلتستان کے سگے نہیں۔صدر انصاف لائیرفورم پاکستان تحریک انصاف بلتستان ڈویژن
رپورٹ، 5 سی این نیوز
جس اجلت کے ساتھ رات کے تاریکی میں لینڈ ریفارم نامی جعلی بل جو عوامی امنگوں کے خلاف پیش کیا جس سے صاف ظاہر ہیں کہ پیپلز پارٹی اور انکی قیادت گلگت بلتستان کے سگے نہیں۔صدر انصاف لائیرفورم پاکستان تحریک انصاف بلتستان ڈویژن، زاہد حسین کامل ایڈووکیٹ صدر انصاف لائیر فورم بلتستان ڈویژن۔۔۔۔
حکومت وقت پورے جی بی کی مشترکہ اراضیات اپنے آقاوں کو دان کرنا چاہتے ہیں۔۔ اور گلبر اور امجد عوامی منتخب عوامی نمائندوں کو اس بل کے زریعے ایک غیر منتخب شخص کے ماتحت کرناچاہتے ہیں جو نہ صرف جمہوریت کی توہین ہے بلکہ پورے گلگت بلتستان کی تذلیل ہے،
یہ عمل صرف غلامانہ ذہنیت کا مظہر نہیں بلکہ اس پر فخر کرنے کا اعلان ہے “میں غلام در غلام ہوں،
عوام کے ووٹ سے منتخب نمائندوں کو ایک سرکاری نوکر کے تابع کرنا، اور پھر اس پر جشن منانا کہ ہم اب مالک بن گئے ہیں پاکستان تحریک انصاف کی وکلا ونگ اس بل کو عوامی مینڈیٹ کے خلاف قرار دیتے ہوئے تمام انجمنوں کی جانب سے دئے گئے ڈرافٹ کے مطابق اسمبلی میں بل پیش کرنے اور پاس کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں اور مزید یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ جو بھی زمین جس کسی حکومتی ادارہ کی تحویل میں ہے یا مسقبل میں لئے جائے توانکا معقول معاوضہ بھی عوام کو دیا جائے کیونکہ جی بی کے اندر دریا کنارے سے لیکر پہاڑ کی چوٹی تک عوام کی زمینیں ہیں اور اس پہ حق بھی صرف عوام کا ہے۔
زاہدحسین کامل ایڈووکیٹ
صدر انصاف لائیرفورم پاکستان تحریک انصاف بلتستان ڈویژن

urdu news, land reform bill 2024

50% LikesVS
50% Dislikes

جس اجلت کے ساتھ رات کے تاریکی میں لینڈ ریفارم نامی جعلی بل جو عوامی امنگوں کے خلاف پیش کیا جس سے صاف ظاہر ہیں کہ پیپلز پارٹی اور انکی قیادت گلگت بلتستان کے سگے نہیں۔صدر انصاف لائیرفورم پاکستان تحریک انصاف بلتستان ڈویژن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں