گلگت بلتستان میں سرکاری محکموں میں ایڈیشنل گرانٹ کو روک دیا گیا ہے اے جی پی آر نے سرکاری ملازمین کا ایریل کو بھی پچاس ہزار کے بجائے پانچ سو تک محدود کردیا

گلگت بلتستان میں سرکاری محکموں میں ایڈیشنل گرانٹ کو روک دیا گیا ہے اے جی پی آر نے سرکاری ملازمین کا ایریل کو بھی پچاس ہزار کے بجائے پانچ سو تک محدود کردیا
رپورٹ ، 5 سی این نیوز
گلگت بلتستان میں سرکاری محکموں میں ایڈیشنل گرانٹ کو روک دیا گیا ہے اے جی پی آر نے سرکاری ملازمین کا ایریل کو بھی پچاس ہزار کے بجائے پانچ سو تک محدود کردیا۔جبکہ 328 ورک منشیوں کی پرموشن کو بھی فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے روک دیا گیا ہے زمہ دار زرائع نے بتایا کہ گلگت بلتستان خزانہ اس وقت مکمل طور پر خالی ہوچکا ہے ایسے میں کسی بھی طرح گلگت بلتستان حکومت اضافی خرچہ نہیں کرنا چاہتی ہے اس لیے گلگت بلتستان کے سرکاری محکموں کے اہڈیشنل گرانٹ کو روک دیا گیا ہے اور بلات پاس نہیں کئے جارہے ہیں زرائع نے بتایا کہ گلگت بلتستان کے سرکاری ملازمین کا ائریل کو بھی اے جی پی آر نے پچاس ہزار کے بجائے پانچ سو تک محدود کیا ہے ہے اے جی پی آر پہلے سرکاری ملازمین کا ائریل پچاس ہزار تک منظور کرتی تھی اب سرکاری ملازمین کا ائریل صرف پانچ سو تک منظور کیا جارہا ہے زرائع نے بتایا کہ 328 سرکاری ورک منشیوں کی اپ گریڈیشن کے لیے وفاقی وزارت خزانہ نے گلگت بلتستان محکمہ فنانس کو بھج دیا ہے مگر تین مہنے سے ان کی اپگریڈشن اس وجہ سے نہیں ہوپارہی ہے کہ گلگت بلتستان محکمہ فناس کے پاس کوئی فنڈز یا بجٹ نہیں ہے .
Urdu news, Gilgit-Baltistan, additional grants have been stopped in government departments

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں