شگر آخوندیان ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے باشہ میں ایک فری میڈیکل کیمپ اور فری آئی کیمپ کا انعقاد

شگر آخوندیان ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے باشہ میں ایک فری میڈیکل کیمپ اور فری آئی کیمپ کا انعقاد
شگر(اسحاق نوری شگری) آخوندیان ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے باشہ میں ایک فری میڈیکل کیمپ اور فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا اور مفت ادویات بھی تقسیم کیا گیا۔کمیپ میں ماہر امراض معدہ ساجد حسین شگری،ڈاکٹر کامران عباس،ڈاکٹر تطہیر حسین،اسسٹنٹ ڈی ایچ او شگر ڈاکٹر محمد کاظم ،ڈاکٹر محمد اعظم ،لیڈی ڈاکٹرز ماہر امراض چشم،ایک گائناکالوجسٹ شامل تھے۔اس موقع باشہ تھورگو ٹو بیسل عوام کے کثیر تعداد اس سے مستفید ہوئے۔او پی ڈی رپورٹ کے مطابق 3500 سے زائد مریضوں کا فری معائنہ کیا گیا۔اس کمیپ کو انعقاد کرنے میں آخوند دیان ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ محکمہ صحت شگر،امامیہ میڈیکس انٹرنیشنل اور البیان فاؤنڈیشن کے بھرپور تعاون رہا۔اور مزید اس طرح کے کیمپ کا انعقاد کرنے کی یقین دہانی کی۔علما کرام اور سرکردگان باشہ نے از تہہ دل سے ان کے شکریہ ادا کیا۔

گلگت وفاقی وزیر مواصلات عبد علیم خان کا ڈی جی ایف۔ڈبلیو۔او کے ہمراہ گلگت بلتستان کا دورہ، سڑکیں بہتر ہوئیں تو 1 کروڑ سیاح سال میں یہاں آ سکتے ہیں وفاقی وزیر مواصلات عبد علیم خان

گلگت ، کے۔کے۔ایچ پر ٹریفک حادثات پر قابو پانےاور ٹریفک حادثات کمی کرنے کیلئے موٹر وے پولیس کی تعیناتی کے لیے وزیر اعلی گلگت بلتستان کا وزیر اعظم کو خط

Urdu news, free medical camp and a free eye camp in Basha valley

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں