سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس، اسلام آباد ایئرپورٹ پر بائیومیٹرک لیا گیا.
سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس، اسلام آباد ایئرپورٹ پر بائیومیٹرک لیا گیا.
5 سی این نیوز
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف 4 سال مصنوعی جلاوطن کے بعد وطن واپس پہنچ گئے.سابق وزیر اعظم اپنے علاج کے لئے 4 سال قبل عدالت سے 4 ہفتوں کا اجازت لے کر گئے تھے علاج میں چار سال لگ گئے . اور اس دوران وہ بیرون ملک اپنا علاج کرتے رہے. کچھ روز قبل اسلام ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کر دی گئی جس میں استدعا کیا کہ نواز شریف کو راہ داری ضمانت دی جائے ، اسلام آباد ہایئکورٹ نے 24 اکتوبر تک پولیس کو گرفتار کرنے سے روک دیا. اور نواز شریف کے ترجمان نے کہا تھا وہ لاہور لینڈ کریںگے، بعد ازاں ان کے فلائٹ شیڈول میں تبدیلی کر کے لاہور کے بجائے اسلام آباد لینڈ کا شیڈول جاری کر دیا، اور نواز شریف دبئی سے اسلام اباد ائیر پورٹ پہنچے تو اسلام آباد ہایئکورٹ کے عملے پہلے سے موجود تھے ، انہوںنے ائیر پورٹ پر ہی نواز شریف کا بائیو میٹرک اور دستخط لیا گیا، ایسا سہولیا ت اس سے قبل کسی شخصیت کو میسر نہیںایا.
نواز شریف اسلام آباد ائیر پورٹ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر لاہور جایئںگے اور شام کو منار پاکستان جلسے سے خطاب کریںگے
Former Prime Minister Nawaz Sharif returned home after 4 years