شگر ، ستارہ جرات فٹ بال پریمئر لیگ کی فتح کا تاج ستارہ جرات بیگ الیون اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں ستارہ جرات یونائیٹڈ کو شکست دیکر چمپئن کا تاج اپنے سر سجالیا

Urdu news, Football Premier League crown of victory Sitara Jarat Bag XI

شگر ، ستارہ جرات فٹ بال پریمئر لیگ کی فتح کا تاج ستارہ جرات بیگ الیون اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں ستارہ جرات یونائیٹڈ کو شکست دیکر چمپئن کا تاج اپنے سر سجالیا
شگر(عابد شگری 5 سی این نیوز) ستارہ جرات فٹ بال پریمئر لیگ کی فتح کا تاج ستارہ جرات بیگ الیون اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں ستارہ جرات یونائیٹڈ کو شکست دیکر چمپئن کا تاج اپنے سر سجالیا۔ ضلع شگر میں جاری ستارہ جرات پریمیئر لیگ اختتام پذیر ہوگئیں ۔ستارہ جرات بیگ الیون نے ستارہ جرات یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی کیکس پر شکست دے دی۔فائنل میچ کے مہمان خصوصی سابق ممبر جی بی اسمبلی عمران ندیم ، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی اور ایس پی شگر شیر احمد تھے۔ فائنل میچ دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں شائقین فٹبال سے شاہی پولو گراؤنڈ شگر کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ایونٹ میں کل 12 ٹیموں نےحصہ لیا دونوں ٹیموں نے اپنے حریفوں کو سنسی خیز مقابلوں کے بعد فائنل تک رسائی حاصل کی۔ ستارہ جرات پریمیئر لیگ کے فائنل میچ میں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے گول پر تابڑتوڑ حملے گئے پہلے ہاف ایک ایک گول سے برابر رہا جبکہ دوسرے ہاف کے شروع ہوتے ہی ستارہ جرات یونائیٹڈ نے گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی۔ میچ کے آخری لمحات میں ستارہ جرات بیگ الیون نے گول سکور کر کے میچ کو برابر کر دیا۔ میچ کا فیصلہ مقررہ وقت پر نہ ہو سکا۔ آخر پینلٹی کیکس پر بیگ الیون نے یونائیٹڈ کو شکست دے کر ٹائیٹل اپنے نام کیا۔ ضلعی انتظامیہ بہت شگر میں فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کرائیں گے۔

شگر، صدر جمہوری ایران آیت اللہ ابراہیم رئیسی باہمت نڈر اور خودمختار لیڈر تھا انہیں خود کی بجاے دین اسلام اور مملکت ایران کی فکر تھی، علماے امامیہ شگر کے صدر سید طہ شمس دین الموسوی

گلگت، ہرپو 34.5 میگاواٹ پاور پروجیکٹ کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹائم لائن کو یقینی بنانے کیلئے اقداما ت کئے جائیں ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان

Urdu news, Football Premier League crown of victory Sitara Jarat Bag XI

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں