آفت کے ساتھ مزید آفت، انڈیا ہماچل سے مادھوپور، فیروز پور پھر راوی اور چناب دریائے توی کے ساتھ بہ کر بے شمار ان چار قسم کے انڈینز جان لیوا سانپوں کی ایک پوری کھیپ پاکستان کے دیہاتوں میں جا گھسی ہے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
انڈیا ہماچل سے مادھوپور، فیروز پور پھر راوی اور چناب دریائے توی کے ساتھ بہ کر بے شمار ان چار قسم کے انڈینز جان لیوا سانپوں کی ایک پوری کھیپ پاکستان کے دیہاتوں میں جا گھسی ہے انڈیا ہماچل سے مادھوپور، فیروز پور پھر راوی اور چناب دریائے توی کے ساتھ بہ کر بے شمار ان چار قسم کے انڈینز جان لیوا سانپوں کی ایک پوری کھیپ پاکستان کے دیہاتوں میں جا گھسی ہے
یہ چار سانپ پہچان لیں ان میں سب سے خطرناک ناجا کوبرا، اور سنگچور ہے جو رات کے اوقات میں حملہ اور ہوتے ہیں
حکومت پنجاب فوری طور پر اینٹی وینم ویکسین بھی ہر طبی مرکز تک پہنچائے تاکہ عوام گلیوں اور بازاروں ،کوچوں میں پھرتے ان انڈینز جان لیوا سانپوں سے بچ سکیں
یاد رہے سانپ کے ساتھ زیادہ پنگے لینے کی ضرورت نہیں ہے فوری طور پر یا تو ان کے راست سے ہٹ جائیں یا پھر ہمت کر کے موقع پر ماریں خود مداری بن کر پکڑنے کی کوشش نا کریں یہ حملہ کرتے ایک ہی وار میں ایک ہاتھی کو مارنے جتنا زیر آپکے باڈی میں انجیکٹ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں فوری طور پر مریض کو بابے پیر یا حکیم کی بجائے محکمہ صحت کے مراکز شفٹ کریں یا ریسکیو کی ہیلب لائن 1122 پر کال کریں
ننگے پائوں رات گھروں سے باہر مت نکلیں خاص طور پر سیلابی پانی میں گھرے افراد
اللہ سب کو حفظ و امان میں رکھے آمین
urdu news, flood in Pakistan