شگر حسینی چوک پر پارہ چنار کے عوام کیساتھ اظہار ہمدردی اور پارہ چنار کی محاصرے کیخلاف جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان ، دھرنے کے آخری روز شہداء پارہ چنار کیلئے شمع روشن کی گئی

urdu news, Expressing sympathy with the people of Parachinar at Shigar

شگر حسینی چوک پر پارہ چنار کے عوام کیساتھ اظہار ہمدردی اور پارہ چنار کی محاصرے کیخلاف جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان ، دھرنے کے آخری روز شہداء پارہ چنار کیلئے شمع روشن کی گئی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر حسینی چوک پر پارہ چنار کے عوام کیساتھ اظہار ہمدردی اور پارہ چنار کی محاصرے کیخلاف جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان ، دھرنے کے آخری روز شہداء پارہ چنار کیلئے شمع روشن کی گئی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ شمع روشن کرنے کی تقریب میں شگر کے مختلف شعبہ زندگی کے لوگوں نے شرکت کی اور پارہ چنار کے عوام کو خراج تحسین پیش کیا جبکہ شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آخوند ظہیر عباس نے کہا کہ حکومتی بے حسی کی وجہ سے پارہ چنار 86 دنوں سے محصور رہے ۔ روڈ کی بندش کی وجہ سے ادوایات اور خوراک کی قلت کے باعث 200 کے قریب بچے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اس کے باوجود پارہ چنار کے لوگوں کی استقامت قابل تحسین ہیں ۔ پارہ چنار کے مسافروں کو جس نے دردی کیساتھ قتل عام کیا گیا اس سے کربلا کا واقعہ تازہ کردیا اور یزید نے اپنے وجود کی نشانی دی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اب بھی ہوش کے ناخن لیں اور شیعہ قوم پر ظلم بند کرے ۔ ورنہ شیعہ قوم اپنے حفاظت کرنا جانتے ہیں
urdu news, Expressing sympathy with the people of Parachinar at Shigar

اے کے آر ایس پی کے تعاون سے شہید زاکر ویکیشنل سنٹر میں جاری Entrepreneurial and Marketable Skills Training اختتام پزیر ہو گئی

شگر ، نو تعینات ڈی پی او شگر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کیخلاف بلا امتیاز سخت ایکشن لیا جائے گا۔ڈی پی او شگر</a>

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں