سابق وزیر اعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر عمر قید اور سزا موت کے دفعات ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کورٹ کا تفصلی فیصلہ جاری

سابق وزیر اعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر عمر قید اور سزا موت کے دفعات ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کورٹ کا تفصلی فیصلہ جاری
5 سی این نیوز
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ جس میں چیف جسٹس آسلام آباد ہائیکورٹ نے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سایفر کیس میں ملزمان کو عمر قید یا سزائے موت کے دفعات شامل ہیں ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے دس صفحات پر فیصلہ جاری کر دیا۔
عدالتی فیصلے کے مطابق چئیرمن پاکستان تحریک انصاف اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر جو دفعات شامل ہیں اس عمر قید یا سزائے موت ہو سکتے ہیں ۔ عدالتی فیصلے میں مزید کہا کہ اس طرح کے کیس میں عدالت احتیاط سے کام لیتے ہیں ۔ جب کوئی معقول وجہ نہ ہو تو ضمانت نہیں دی جا سکتی و
اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ کیس پہلے سے شروع ہے۔ اور مناسب اور متوازن ٹرائل جلد مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ۔
سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے 248 کے تحت استثنیٰ کی درخواست کی گئی تھی تو عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ یہ صرف آفیشل ڈیوٹی کیلئے ہے۔ شاہ محمود قریشی پر جلسے میں تقریر کا الزام ہے۔ ان کا جلسے میں خطاب کرنا آفیشل ڈیوٹی میں نہیں آتا ہے۔ اسلام ہائیکورٹ نے ضمانت کے درخواست کو مسترد کر کے ٹرائل کو چار ہفتوں میں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دیا گیا ہے
Urdu news, Ex-Prime Minister Imran Khan and Shah Mehmood Qureshi have life imprisonment and death penalty provisions.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں