WhatsApp Image 2024 01 23 at 10.59.43 PM 145

کراچی وزیر تعلیم گلگت بلتستان غلام شہزاد اغا اوروزیر خزانہ انجینیئر محمد اسماعیل کا ال شگر یوتھ مولانا علی رضا ناصری چیئرمین کے گھر پر آمد
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
کراچی وزیر تعلیم گلگت بلتستان غلام شہزاد اغا اوروزیر خزانہ انجینیئر محمد اسماعیل کا ال شگر یوتھ مولانا علی رضا ناصری چیئرمین کے گھر پر آمد۔ اس موقع پر عالم دین اور عمائدین کا بھی شرکت۔ چیئرمین ال شگر یوتھ نے تمام مہمانوں کا بالخصوص وزیر تعلیم غلام شہزاد اغا اور وزیر خزانہ محمد اسماعیل انجینئر کا شکریہ ادا کیا۔ چیئرمین نے اپنی خطاب کے دوران علاقے کی مختلف ایشوز پر بات کیا اور ان کی فوری حل کے لیے مطالبہ بھی کیا۔جس پر دونوں وزرا نے بھی ان کو فوری حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔ وزیر خزانہ جناب محمد اسماعیل نے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ گورنر سندھ ہاوس میں جا کر ان ایشوز پر بات کریں گے اور فوری ان کا حل لے کر ائیں گے۔اس موقع پر ڈی سی پی غلام نبی بی ایس ایف کے رہنما جعفر بہشتی اور میڈیا پرسن حسن علی بھی موجود تھے
Urdu news, Engineer Muhammad Ismail visited the house of Al Shigar Youth Maulana Ali Raza Nasri

50% LikesVS
50% Dislikes

کراچی وزیر تعلیم گلگت بلتستان غلام شہزاد اغا اوروزیر خزانہ انجینیئر محمد اسماعیل کا ال شگر یوتھ مولانا علی رضا ناصری چیئرمین کے گھر پر آمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں